06162021Headline:
wilma rides a cock. spankwire
why not try here brazzers exhibitionists masturbating outside.

نئے ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس کا بھیس بدل کر شاہراہ فیصل تھانے پر چھاپہ

ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس سوٹ بوٹ میں رات گئے اچانک شاہراہ فیصل تھانے پہنچ گئے۔

ڈیوٹی افسر سے کہا آپ کے علاقے میں میرا فون اور نقد رقم لوٹ لی گئی ہے۔ ڈکیتی ہوئی ہے۔ پھر کیا تھا وہی روائتی پولسنگ ڈیوٹی افسر نے سوالات کی بوچھاڑ کردی۔ پھر کہا آپ درخواست دے دو۔ کل SHO صاحب سے پوچھ کر کارروائی آگے بڑھے گی۔

ایڈیشنل آئی عمران یعقوب منہاس جنہیں کوئی پہچان نہیں سکا۔ جب انھوں نے درخواست جناب ڈیوٹی افسر صاحب کے آگے رکھی تو بغیر گردن ہلائے انھوں فرمایا فون کا ڈبہ کہاں ہے۔ انھوں نے کہا گھر پر تو ڈیوٹی افسر نے کہا اس کا IMEI تمہیں یاد ہو تو لکھ دو۔

کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی فلم تو ابھی باقی ہے۔

ڈیوٹی افسر نے بغیر ہلے جلے کہا اب اس طرف جاوٴ اور آگے ہیڈ محرر کے کمرے میں منشی بیٹھا ہو گا درخواست اسے دےدو۔

پھر کیا تھا پوچھتے پوچھاتے منشی صاحب کے پاس پہنچے ۔ عوام تو ذلیل وخوار ہوکر سننے کے عادی ہو چکے ہیں ۔ لیکن شاید کراچی پولیس چیف نے تھانے میں پہلی مرتبہ سناہوگا۔ اپنے سامنے کھڑے سوٹ بوٹ میں ملبوس شخص سے منشی صاحب نے کہا یار سوٹ تو زبردست پہنا ہے ایسا ایک سوٹ مجھے بھی لاکردو۔

کراچی پولیس چیف نے تھانے سے باہر نکلتے ہی انٹری کروائی SHO شاہراہ فیصل سمیت دیگر پولیس افسران صبح ایڈیشنل آئی جی کراچی کے روبرو پیش ہوں جب اطلاع ملی تو رات گئے SHO شاہراہ فیصل افتخار آرائیں کی دوڑیں لگ گئیں اور وہ گھر سے تھانے پہنچ گئے۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی کی طرح تینوں ذونل ڈی آئی جیز اور ساتوں ایس ایس پیز اپنے ٹھنڈے کمروں کو چھوڑ کر وہاں سے نکل کرعوام کی خدمت کی خاطر میدان عمل میں نکلیں تو خلق خدا کو بہت رلیف دلوا سکتے ہیں ۔

جس کی وجہ سے افسران کے اچانک چھاپے ناکام ہوتے ہیں اور سب اچھا ہے کی رپورٹ مل جاتی ہے۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی جناب عمران یعقوب منہاس کے اس اقدام سراہا جانا چاہئے ۔۔

Popular posts on our network:

What Next?

Related Articles

hamster sex