08042020Headline:
wilma rides a cock. spankwire
why not try here brazzers exhibitionists masturbating outside.

کراچی کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ جج سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں گندگی غلاظت اور کچرا نہ اٹھانے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس خادم حسین شیخ نے ریمارکس دیئے کہ کراچی کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔

سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں گندگی غلاظت اور کچرا نہ اٹھانے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔

دورانِ سماعت عدالتِ عالیہ کے جج جسٹس خادم حسین کچرا، گندگی اور غلاظت کی پیش کردہ تصاویر دیکھ کر رنجیدہ ہو گئے۔

جسٹس خادم حسین شیخ نے سیکریٹری بلدیات سندھ کو فوراً طلب کر لیا اور کہا کہ کراچی کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ ‘کیا کسی بڑے شہر کے ساتھ ایسا کیا جاتا ہے؟

انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے پاس طاقت نہیں ہوتی تو اختیارات مانگتی ہیں، جب اختیارات مل جاتے ہیں تو اپنی پاور اور ذمے داری بھول جاتی ہیں۔

حکومتِ سندھ کے وکیل نے کہا کہ کراچی سے کچرا اٹھانا (ڈی ایم سی) اور (کے ایم سی) کی ذمے داری ہے۔

جسٹس خادم حسین شیخ نے کہا کہ (کے ایم سی) والے تو آئے روز کہتے رہتے ہیں کہ ہمیں فنڈ نہیں ملتے، وہ تو کہتے ہیں کہ ہمیں کام کرنے نہیں دیا جاتا ہے۔

انہوں نے سندھ گورنمنٹ کے وکیل سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ جب آپ (کے ایم سی) کو فنڈ نہیں دیتے تو خود کیوں کام نہیں کرتے؟

جسٹس خادم حسین شیخ نے کہا کہ کراچی میں گندگی اور کچرا ایک دن وبائی صورتِ حال اختیار کر جائے گا۔
‘کیا کسی شہر کی ایسی حالت ہوتی ہے؟

درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ جب کچرا چھتوں کو چھوتا ہے تو تب ایک دو ٹرک اٹھا لیے جاتے ہیں۔

جسٹس ارشد حسین خان نے کہا کہ عدالتی نوٹسز کے باوجود کسی نے پیش ہو کر وضاحت دینے کی زحمت نہیں کی۔

Popular posts on our network:

What Next?

Related Articles

hamster sex