08042020Headline:
wilma rides a cock. spankwire
why not try here brazzers exhibitionists masturbating outside.

عدالت کا اسکول کھولنے کیلئے مالکان کو متعلقہ فورم سے رابطے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورونا کی وجہ سے بند پرائیویٹ اسکول کھولنے کی درخواست نمٹاتے ہوئے ریمارکس دیے کہ پالیسی بنانا حکومت کا کام ہے، عدالت مداخلت نہیں کرے گی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں پرائیویٹ اسکول کھولنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ وکیل درخواست گزار نے اپنے دلائل میں کہا کہ کورونا کی وجہ سے تمام تعلیمی ادارے چند ماہ سے بند ہیں، اسکولز مالکان کو مشکلات کا سامنا ہے لیکن حکومت کو کوئی پرواہ نہیں ہے۔

اس پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ منتخب حکومت عوام کو جوابدہ ہے، حالات دیکھ کر وہی فیصلہ کرے گی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ آپ کی نمائندہ باڈی کون ہے؟ اس پر وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ ہم نے پیرا اتھارٹی کو درخواست دی مگر اس پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیے کہ آپ انفرادی طور پر نہیں بلکہ ایسوسی ایشن کے ذریعے متعلقہ اتھارٹی سے رجوع کریں۔

Popular posts on our network:

What Next?

Related Articles

hamster sex