09292021Headline:
wilma rides a cock. spankwire
why not try here brazzers exhibitionists masturbating outside.

دنیا بھر میں پاکستانی پائلٹ اور عملے کے ساتھ کیا کردیا گیا؟ تفسیلات جانئے

ویتنام ایئرلائن نے پاکستانی پائلٹس کےساتھ تمام پاکستانی عملہ بھی فارغ کردیا۔۔ 37 پائیلٹ اور250 دوسرے ملازمین کی نوکری ختم
امارات ایئرلائن نے 150 پاکستانی پائیلٹ سمیت دوسرے عملہ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا
پاکستان کے واحد دوست ملک ترکی نے پاکستانی پائیلٹ ھٹا دئے، بلکہ حیران کن طور پر انکے F16 پر کام کرنے پاکستانی پائیلٹ و عملہ بھی ھٹا دیا۔
دنیا کی دوسری ایئرلائنز کی طرف سے بھی یہی ردعمل یقینی۔
یورپی یونین نے PIA پر پابندی لگا دی۔
اقوام متحدہ نے اپنے سٹاف کو PIA کو چارٹر کرنے، سفر کرنے سے منع کر دیا۔
یہ سب الزام تراشی کے شوق کا نتیجہ ھے۔۔۔ الزام لگاو، اور بڑا لگاو۔۔۔ کروڑوں کا نہی اربوں کا، بلکہ سیکڑوں اربوں کا۔۔ اسی پالیسی پر عمل کرتے ھوئے وزیر ھوابازی نے بقول اسکے جعلی لائسنس والے پائلٹس کی لمبی لسٹ بنانے کا کہا تو وزیر صاحب کو خوش کرنے کئے لسٹ میں سالوں پہلے وفات پا جانے والے، ریٹائیر ھو جانے والے پائیلٹس کے نام بھی شامل کئے گئے۔۔ایسے پائیلٹس کے نام بھی جن پاس امریکہ و یورپ کے لائسنس ھیں۔ لسٹ لمبی کر کے بریکنگ نیوز بنانے اور اسے پچھلی حکومتوں خلاف پروپگنڈہ کرنے کیلئے کچھ جعلی نام جعلی لائیسنس نمبر ساتھ بھی شامل ھیں۔۔
وزیر موصوف کو یقین تھا کہ عمران سے شاباش ملے گی۔۔۔۔ لیکن یہ انہیں یہ معلوم نہی تھا پائیلٹ کا لائیسنس صرف 6 مہینے کیلئے ھوتا ھے، ھر 6 مہینے بعد نیا امتحان دے کر لائینس رینیو کروایا ھے۔۔۔ یعنی خود موجودہ حکومت ان پائیلٹس کے 4 ، 4 بار رینیو کر چکی ھے۔۔ شوق تو پورا ھو گیا، شاباش بھی مل گئ ھو گی لیکن PIA بند ھو گئ۔۔ پائیلٹس کے علاوہ بھی ھزاروں افراد بیروزگار ھو گئے۔۔۔ بحرحال شوق کا کوئ مول نہی ھوتا۔۔
ویسے آج حکومت نے PTDC کے 600 ملازمین کی برطرفی کا آڈر بھی جاری کر دیا ھے تاکہ سٹیل مل والے تنہائ محسوس نہ کریں۔

Popular posts on our network:

What Next?

Related Articles

hamster sex