07162020Headline:
wilma rides a cock. spankwire
why not try here brazzers exhibitionists masturbating outside.

مائیکروسافٹ پاکستانی طلبہ کو گھر بیٹھے سرٹیفکیشن فراہم کرے گا

ایچ ای سی اور مائیکرو سافٹ کے مابین معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں یہ سہولت حاصل کرنے کے لیے رجسٹر ہونے والے 2000 طلبہ کو بلا معاوضہ سرٹیفکیشن فراہم کی جائے گی۔ اس اقدام کو تعلیم و روزگار کے مابین پائی جانے والی خلیج کو کم کرنے سے متعلق انتہائی اہم پش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ اس کے نتیجے میں طلبہ وبا کے دوران گھر بیٹھے پیشہ ورانہ تعلیم مہارت حاصل کرنے کے قابل ہوں گے۔

دونوں کے مابین ہونے والے حالیہ معاہدے کا اطلاق نجی و سرکاری یونیورسٹیوں پر ہوگا اور اس کے تحت نوجوانوں کو عالمی معیارات کے مطابق تکنیکی تربیت

کے متعدد مواقع فراہم کیے جائیں گے۔
اس سرٹیفکیشن کے لیے طلبا کوباقاعدہ نصاب کے تحت تکنیکی مہارتیں سکھائی جاتی ہیں جن میں کمپویٹر سائنس، ڈیٹا سائنس اور آئی ٹی انفرااسٹرکچر کے موضوعات بھی شامل ہوتے ہیں۔ اس پروگرام میں ہونے والی ایم ٹی اے (مائیکروسافٹ ٹیکنالوجی ایسوسی ایٹ) اور ایم او ایس (مائیکرو سافٹ آفس اسپیشلسٹ) کی سرٹیفکیشن تکنیکی مہارتوں کی توثیق اور کرئیر میں آگے بڑھنے کے حوالے سے مددگار ثابت ہوتی ہیں۔

Popular posts on our network:

What Next?

Related Articles

hamster sex