11152018Headline:

Earthquake Jolts during PM Imran Khan’s session but PM denied to leave

Earthquake Jolts during PM Imran Khan’s session but PM denied to leave

Copyright Disclaimer:
This video embed is sourced from Youtube’s Official page of the content producer. For any copyright claims or violation please refer to Youtube Copyright Notification at this link: https://www.youtube.com/yt/copyright/

اسلام آباد: وزیر اعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کے دوران زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم عمران خان نے اجلاس چھوڑ کر باہر جانے سے انکار کردیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس جاری تھا کہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس پر پارٹی رہنما نشستوں سے اٹھ گئے۔ اس دوران وزیر اعظم کے سیکیورٹی اہلکار بریفنگ روم میں داخل ہوگئے اور انہیں باہر آنے کی درخواست کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے کمرے سے باہر جانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ جہاں جاؤں گا وہاں بھی زلزلہ ہی ہوگا، اب زلزلہ آرہا ہے تو کیا کر سکتے ہیں۔
وزیر اعظم نے زلزلے کے دوران بھی اجلاس جاری رکھا اور وزیر اعظم کو نشست پر براجمان دیکھ کر وزرا بھی دوبارہ نشستوں پربیٹھ گئے۔ وزیر اعظم نے اجلاس میں معاشی اور توانائی کی پالیسی سے آگاہ کیا جب کہ وزراء نے پارٹی رہنماؤں کو توانائی، گیس اور معاشی معاملات پر بریفنگ دی۔

Copyright Disclaimer:
This information embed is sourced from Official page of the content producer. For any copyright claims or violation please refer to https://www.express.pk

Popular posts on our network:

What Next?

Related Articles